اس بلاگر کو بنانے کا مقصد عوام الناس تک قرآن و حدیث کی روشنی میں صرف اور صرف حق بات پہنچانا ہے، فرقہ پرستی سے بالاتر ہوکر کتاب اللہ کو مشعل رہ بناتے ہوئے لوگوں میں دین کا صحیح نظریہ اجاگر کرنا ہے تاکہ ہمیں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشنودی حاصل ہو سکے آمین